میرے پاس ایک جدید موبائل ہے۔ - I have a modern mobile, میرے پاس ایک نیا لیپ ٹاپ ہے۔ - I have a new laptop, میرےبھائی کواپنی سالگرہ پر موبائل چاہیے۔ - My brother wants a mobile for his birthday, آپ عام طور پر اپنے فون کے ساتھ کیا کرتے / کرتی ہیں؟ - What do you usually do with your mobile, مجھے موبائل استعمال کرنا پسند ہے۔ - I like to use my mobile phone, مجھے نیٹ سرفنگ کرنا پسند ہے۔ - I like to surf the net, میں اکثر اپنے موبائل پر موسیقی سننا پسند کرتی ہوں ۔ - I often like to listen to music on my mobile, میرا بھائی گیمز کھیلنے کے لئے اپنا موبائل فون استعمال کرتا ہے۔ - My brother uses his mobile phone to play games, آپ موبائل فون کو الارم کلاک یا کیلکولیٹر کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں۔ - You can use the mobile phone as an alarm clock or calculator, موبائل استعمال کرنا بہت آسان ہے اور انہیں کہیں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ - Mobiles are very easy to use and can be used anywhere, مجھے اپنا موبائل اس لیے بھی بہت پسند ہے کہ میں اس سے تصاویر اور ویڈیوز بھی بنا سکتی ہوں۔ - I also love my mobile because I can take photos and videos with it, ۔مجھے موبائل سے بہت نفرت ہےکیونکہ یہ بہت بورنگ ہے - I hate mobile because its so boring,

Leaderboard

Visual style

Options

Switch template

Continue editing: ?