ہم کھانے کے کمرے میں کھانا کھاتے ہیں, میری بہن چاول کھانا پسند کرتی ہے, میرا بھائی چھٹیوں میں پاکستان جاتا ہے۔, ارم اپنے سونے کے کمرے میں کتابیں پڑھتی ہے, ابا جان گرمی کے موسم میں باغبانی کرتے ہیں , میری امی جان بہت مزے کے کیک بناتی ہیں, وہ اپنے دوست کے ساتھ پارک میں جاتا ہے, تم اپنے فارغ وقت میں ٹی وی دیکھتی ہو, میں ہر شام کو موسیقی سنتی ہوں, علی اور احمد بازار جاتے ہیں,

Leaderboard

Visual style

Options

Switch template

Continue editing: ?