1) باغ میں پھول کیسے ہوتے ہیں؟ a) گندے b) خوبصورت 2) باغ میں کون اُڑتا ہے؟ a) تتلی b) مچھلی 3) باغ میں شور مچانا کیسا ہے؟ a) اچھا b) غلط 4) باغ ہمیں کیا دیتا ہے؟ a) تازہ ہوا b) دھواں 5) باغ میں بیٹھنے کے لیے کیا ہوتا ہے؟ a) بینچ b) بستر

Leaderboard

Visual style

Options

Switch template

Continue editing: ?